1
2 کُرِنتھِیوں 5:13
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَپنے آپ کو جانچتے رہو کہ تمہارا ایمان مضبُوط ہے یا نہیں؛ خُود کو آزماتے رہو۔ کیاتُم اَپنے بارے میں یہ نہیں جانتے کہ المسیؔح عیسیٰ تُم میں زندہ ہیں؟ اگر نہیں تو تُم اِس آزمائش میں ناکام ہویٔے،
Compare
Explore 2 کُرِنتھِیوں 13:5
2
2 کُرِنتھِیوں 14:13
خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کا فضل، خُدا کی مَحَبّت اَور پاک رُوح کی رِفاقت، تُم سَب کے ساتھ ہوتی رہے۔
Explore 2 کُرِنتھِیوں 13:14
3
2 کُرِنتھِیوں 11:13
اَب آخِر میں یہ لِکھتا ہُوں کہ بھائیو اَور بہنوں، خُوش رہو، کامِل بنو، تسلّی پاؤ، ایک دل رہو، میل جول رکھو اَور خُدا جو مَحَبّت اَور میل جول کا سرچشمہ ہے تمہارے ساتھ ہوگا۔
Explore 2 کُرِنتھِیوں 13:11
Home
Bible
Plans
Videos