1
2 کُرِنتھِیوں 5:10
اُردو ہم عصر ترجُمہ
چنانچہ ہم اُن دلیلوں اَور اُونچی باتوں کو جو خُدا کی پہچان کے بر خِلاف اُٹھتی ہیں ڈھا دیتے ہیں، اَور ہر ایک خیال کو قَید کرکے المسیؔح کے تابع کردیتے ہیں۔
Compare
Explore 2 کُرِنتھِیوں 10:5
2
2 کُرِنتھِیوں 4:10
جِن ہتھیاروں سے ہم لڑتے ہیں وہ دُنیا کے جِسمانی ہتھیار نہیں۔ بَلکہ، خُدا کے اَیسے قوی ہتھیار ہیں جِن سے ہم بُرائی کے مضبُوط قِلعوں کو مِسمار کردیتے ہیں۔
Explore 2 کُرِنتھِیوں 10:4
3
2 کُرِنتھِیوں 3:10
اگرچہ ہم دُنیا ہی میں رہتے ہیں، لیکن ہم دُنیا کے جِسمانیوں کی طرح نہیں لڑتے۔
Explore 2 کُرِنتھِیوں 10:3
4
2 کُرِنتھِیوں 18:10
کیونکہ جو کویٔی اَپنے مُنہ سے اَپنی تَعریف کرتا ہے وہ مقبُول نہیں ہوتا، بَلکہ جسے خُداوؔند نیک نام ٹھہراتا ہے وُہی مقبُول ہوتاہے۔
Explore 2 کُرِنتھِیوں 10:18
Home
Bible
Plans
Videos