1
یُوایل 10:3
کِتابِ مُقادّس
اپنے ہل کی پھالوں کو پِیٹ کر تلواریں بناؤ اور ہنسوؤں کو پِیٹ کر بھالے۔ کمزور کہے کہ مَیں زورآور ہُوں۔
Compare
Explore یُوایل 3:10
2
یُوایل 15:3-16
سُورج اور چاند تارِیک ہو جائیں گے اور سِتاروں کا چمکنا بند ہو جائے گا۔ کیونکہ خُداوند صِیّوُن سے نعرہ مارے گا اور یروشلیِم سے آواز بُلند کرے گا اور آسمان و زمِین کانپیں گے لیکن خُداوند اپنے لوگوں کی پناہ گاہ اور بنی اِسرائیل کا قلعہ ہے۔
Explore یُوایل 3:15-16
Home
Bible
Plans
Videos