1
یرمِیاہ 17:30
کِتابِ مُقادّس
کیونکہ مَیں پِھر تُجھے تندرُستی اور تیرے زخموں سے شِفا بخشُوں گا۔ خُداوند فرماتا ہے کیونکہ اُنہوں نے تیرا نام مردُودہ رکھّا کہ یہ صِیُّون ہے جِسے کوئی نہیں پُوچھتا۔
Compare
Explore یرمِیاہ 30:17
2
یرمِیاہ 19:30
اور اُن میں سے شُکرگُذاری اور خُوشی کرنے والوں کی آواز آئے گی اور مَیں اُن کو افزایش بخشُوں گا اور وہ تھوڑے نہ ہوں گے۔ مَیں اُن کو شَوکت بخشُوں گا اور وہ حقِیر نہ ہوں گے۔
Explore یرمِیاہ 30:19
3
یرمِیاہ 22:30
اور تُم میرے لوگ ہو گے اور مَیں تُمہارا خُدا ہُوں گا۔
Explore یرمِیاہ 30:22
YouVersion uses cookies to personalize your experience. By using our website, you accept our use of cookies as described in our Privacy Policy
Home
Bible
Plans
Videos