1
غزلُ الغزلات 1:3
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رات کو جب مَیں بستر پر لیٹی تھی تو مَیں نے اُسے ڈھونڈا جو میری جان کا پیارا ہے، مَیں نے اُسے ڈھونڈا لیکن نہ پایا۔
Compare
Explore غزلُ الغزلات 3:1
2
غزلُ الغزلات 2:3
مَیں بولی، ”اب مَیں اُٹھ کر شہر میں گھومتی، اُس کی گلیوں اور چوکوں میں پھر کر اُسے تلاش کرتی ہوں جو میری جان کا پیارا ہے۔“ مَیں ڈھونڈتی رہی لیکن وہ نہ ملا۔
Explore غزلُ الغزلات 3:2
Home
Bible
Plans
Videos