1
زبور 15:89
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
مبارک ہے وہ قوم جو تیری خوشی کے نعرے لگا سکے۔ اے رب، وہ تیرے چہرے کے نور میں چلیں گے۔
Compare
Explore زبور 89:15
2
زبور 14:89
راستی اور انصاف تیرے تخت کی بنیاد ہیں۔ شفقت اور وفا تیرے آگے آگے چلتی ہیں۔
Explore زبور 89:14
3
زبور 1:89
ایتان اِزراحی کا حکمت کا گیت۔ مَیں ابد تک رب کی مہربانیوں کی مدح سرائی کروں گا، پشت در پشت منہ سے تیری وفا کا اعلان کروں گا۔
Explore زبور 89:1
4
زبور 8:89
اے رب، اے لشکروں کے خدا، کون تیری مانند ہے؟ اے رب، تُو قوی اور اپنی وفا سے گھرا رہتا ہے۔
Explore زبور 89:8
Home
Bible
Plans
Videos