1
زبور 4:8
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
تو انسان کون ہے کہ تُو اُسے یاد کرے یا آدم زاد کہ تُو اُس کا خیال رکھے؟
Compare
Explore زبور 8:4
2
زبور 3:8
جب مَیں تیرے آسمان کا ملاحظہ کرتا ہوں جو تیری اُنگلیوں کا کام ہے، چاند اور ستاروں پر غور کرتا ہوں جن کو تُو نے اپنی اپنی جگہ پر قائم کیا
Explore زبور 8:3
3
زبور 5:8-6
تُو نے اُسے فرشتوں سے کچھ ہی کم بنایا، تُو نے اُسے جلال اور عزت کا تاج پہنایا۔ تُو نے اُسے اپنے ہاتھوں کے کاموں پر مقرر کیا، سب کچھ اُس کے پاؤں کے نیچے کر دیا،
Explore زبور 8:5-6
4
زبور 9:8
اے رب ہمارے آقا، پوری دنیا میں تیرا نام کتنا شاندار ہے!
Explore زبور 8:9
5
زبور 1:8
داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: گتّیت۔ اے رب ہمارے آقا، تیرا نام پوری دنیا میں کتنا شاندار ہے! تُو نے آسمان پر ہی اپنا جلال ظاہر کر دیا ہے۔
Explore زبور 8:1
Home
Bible
Plans
Videos