1
زبور 4:37
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب سے لطف اندوز ہو تو جو تیرا دل چاہے وہ تجھے دے گا۔
Compare
Explore زبور 37:4
2
زبور 5:37
اپنی راہ رب کے سپرد کر۔ اُس پر بھروسا رکھ تو وہ تجھے کامیابی بخشے گا۔
Explore زبور 37:5
3
زبور 7:37
رب کے حضور چپ ہو کر صبر سے اُس کا انتظار کر۔ بےقرار نہ ہو اگر سازشیں کرنے والا کامیاب ہو۔
Explore زبور 37:7
4
زبور 3:37
رب پر بھروسا رکھ کر بھلائی کر، ملک میں رہ کر وفاداری کی پرورش کر۔
Explore زبور 37:3
5
زبور 23:37-24
اگر کسی کے پاؤں جم جائیں تو یہ رب کی طرف سے ہے۔ ایسے شخص کی راہ کو وہ پسند کرتا ہے۔ اگر گر بھی جائے تو پڑا نہیں رہے گا، کیونکہ رب اُس کے ہاتھ کا سہارا بنا رہے گا۔
Explore زبور 37:23-24
6
زبور 6:37
تب وہ تیری راست بازی سورج کی طرح طلوع ہونے دے گا اور تیرا انصاف دوپہر کی روشنی کی طرح چمکنے دے گا۔
Explore زبور 37:6
7
زبور 8:37
خفا ہونے سے باز آ، غصے کو چھوڑ دے۔ رنجیدہ نہ ہو، ورنہ بُرا ہی نتیجہ نکلے گا۔
Explore زبور 37:8
8
زبور 25:37
مَیں جوان تھا اور اب بوڑھا ہو گیا ہوں۔ لیکن مَیں نے کبھی نہیں دیکھا کہ راست باز کو ترک کیا گیا یا اُس کے بچوں کو بھیک مانگنی پڑی۔
Explore زبور 37:25
9
زبور 1:37
داؤد کا زبور۔ شریروں کے باعث بےچین نہ ہو جا، بدکاروں پر رشک نہ کر۔
Explore زبور 37:1
Home
Bible
Plans
Videos