1
امثال 6:22
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
چھوٹے بچے کی صحیح راہ پر چلنے کی تربیت کر تو وہ بوڑھا ہو کر بھی اُس سے نہیں ہٹے گا۔
Compare
Explore امثال 22:6
2
امثال 4:22
فروتنی اور رب کا خوف ماننے کا پھل دولت، احترام اور زندگی ہے۔
Explore امثال 22:4
3
امثال 1:22
نیک نام بڑی دولت سے قیمتی، اور منظورِ نظر ہونا سونے چاندی سے بہتر ہے۔
Explore امثال 22:1
4
امثال 24:22
غصیلے شخص کا دوست نہ بن، نہ اُس سے زیادہ تعلق رکھ جو جلدی سے آگ بگولا ہو جاتا ہے۔
Explore امثال 22:24
5
امثال 9:22
فیاض دل کو برکت ملے گی، کیونکہ وہ پست حال کو اپنے کھانے میں شریک کرتا ہے۔
Explore امثال 22:9
6
امثال 3:22
ذہین آدمی خطرہ پہلے سے بھانپ کر چھپ جاتا ہے، جبکہ سادہ لوح آگے بڑھ کر اُس کی لپیٹ میں آ جاتا ہے۔
Explore امثال 22:3
7
امثال 7:22
امیر غریب پر حکومت کرتا، اور قرض دار قرض خواہ کا غلام ہوتا ہے۔
Explore امثال 22:7
8
امثال 2:22
امیر اور غریب ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں، رب اُن سب کا خالق ہے۔
Explore امثال 22:2
9
امثال 22:22-23
پست حال کو اِس لئے نہ لُوٹ کہ وہ پست حال ہے، مصیبت زدہ کو عدالت میں مت کچلنا۔ کیونکہ رب خود اُن کا دفاع کر کے اُنہیں لُوٹ لے گا جو اُنہیں لُوٹ رہے ہیں۔
Explore امثال 22:22-23
Home
Bible
Plans
Videos