1
مرقس 34:15
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
پھر تین بجے عیسیٰ اونچی آواز سے پکار اُٹھا، ”ایلی، ایلی، لما شبقتنی؟“ جس کا مطلب ہے، ”اے میرے خدا، اے میرے خدا، تُو نے مجھے کیوں ترک کر دیا ہے؟“
Compare
Explore مرقس 15:34
2
مرقس 39:15
جب عیسیٰ کے مقابل کھڑے رومی افسر نے دیکھا کہ وہ کس طرح مرا تو اُس نے کہا، ”یہ آدمی واقعی اللہ کا فرزند تھا!“
Explore مرقس 15:39
3
مرقس 38:15
اُسی وقت بیت المُقدّس کے مُقدّس ترین کمرے کے سامنے لٹکا ہوا پردہ اوپر سے لے کر نیچے تک دو حصوں میں پھٹ گیا۔
Explore مرقس 15:38
4
مرقس 37:15
لیکن عیسیٰ نے بڑے زور سے چلّا کر دم چھوڑ دیا۔
Explore مرقس 15:37
5
مرقس 33:15
دوپہر بارہ بجے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا۔ یہ تاریکی تین گھنٹوں تک رہی۔
Explore مرقس 15:33
6
مرقس 15:15
چنانچہ پیلاطس نے ہجوم کو مطمئن کرنے کی خاطر برابا کو آزاد کر دیا۔ اُس نے عیسیٰ کو کوڑے لگانے کو کہا، پھر اُسے مصلوب کرنے کے لئے فوجیوں کے حوالے کر دیا۔
Explore مرقس 15:15
Home
Bible
Plans
Videos