1
ایوب 9:17
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
راست باز اپنی راہ پر قائم رہتے، اور جن کے ہاتھ پاک ہیں وہ تقویت پاتے ہیں۔
Compare
Explore ایوب 17:9
2
ایوب 3:17
اے اللہ، میری ضمانت میرے اپنے ہاتھوں سے قبول فرما، کیونکہ اَور کوئی نہیں جو اُسے دے۔
Explore ایوب 17:3
3
ایوب 1:17
میری روح شکستہ ہو گئی، میرے دن بجھ گئے ہیں۔ قبرستان ہی میرے انتظار میں ہے۔
Explore ایوب 17:1
4
ایوب 11:17-12
میرے دن گزر گئے ہیں۔ میرے وہ منصوبے اور دل کی آرزوئیں خاک میں مل گئی ہیں جن سے رات دن میں بدل گئی اور روشنی اندھیرے کو دُور کر کے قریب آئی تھی۔
Explore ایوب 17:11-12
Home
Bible
Plans
Videos