1
یسعیاہ 3:26
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اے رب، جس کا ارادہ مضبوط ہے اُسے تُو محفوظ رکھتا ہے۔ اُسے پوری سلامتی حاصل ہے، کیونکہ وہ تجھ پر بھروسا رکھتا ہے۔
Compare
Explore یسعیاہ 26:3
2
یسعیاہ 4:26
رب پر ابد تک اعتماد رکھو! کیونکہ رب خدا ابدی چٹان ہے۔
Explore یسعیاہ 26:4
3
یسعیاہ 9:26
رات کے وقت میری روح تیرے لئے تڑپتی، میرا دل تیرا طالب رہتا ہے۔ کیونکہ دنیا کے باشندے اُس وقت انصاف کا مطلب سیکھتے ہیں جب تُو دنیا کی عدالت کرتا ہے۔
Explore یسعیاہ 26:9
4
یسعیاہ 12:26
اے رب، تُو ہمیں امن و امان مہیا کرتا ہے بلکہ ہماری تمام کامیابیاں تیرے ہی ہاتھ سے حاصل ہوئی ہیں۔
Explore یسعیاہ 26:12
5
یسعیاہ 8:26
اے رب، ہم تیرے انتظار میں رہتے ہیں، اُس وقت بھی جب تُو ہماری عدالت کرتا ہے۔ ہم تیرے نام اور تیری تمجید کے آرزومند رہتے ہیں۔
Explore یسعیاہ 26:8
6
یسعیاہ 7:26
اے اللہ، راست باز کی راہ ہموار ہے، کیونکہ تُو اُس کا راستہ چلنے کے قابل بنا دیتا ہے۔
Explore یسعیاہ 26:7
7
یسعیاہ 5:26
وہ بلندیوں پر رہنے والوں کو زیر اور اونچے شہر کو نیچا کر کے خاک میں ملا دیتا ہے۔
Explore یسعیاہ 26:5
8
یسعیاہ 2:26
شہر کے دروازوں کو کھولو تاکہ راست قوم داخل ہو، وہ قوم جو وفادار رہی ہے۔
Explore یسعیاہ 26:2
Home
Bible
Plans
Videos