1
اِستِثنا 19:17
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
یہ کتاب اُس کے پاس محفوظ رہے، اور وہ عمر بھر روزانہ اِسے پڑھتا رہے تاکہ رب اپنے خدا کا خوف ماننا سیکھے۔ تب وہ شریعت کی تمام باتوں کی پیروی کرے گا،
Compare
Explore اِستِثنا 17:19
2
اِستِثنا 17:17
تیرا بادشاہ زیادہ بیویاں بھی نہ رکھے، ورنہ اُس کا دل رب سے دُور ہو جائے گا۔ اور وہ حد سے زیادہ سونا چاندی جمع نہ کرے۔
Explore اِستِثنا 17:17
3
اِستِثنا 18:17
تخت نشین ہوتے وقت وہ لاوی کے قبیلے کے اماموں کے پاس پڑی اِس شریعت کی نقل لکھوائے۔
Explore اِستِثنا 17:18
Home
Bible
Plans
Videos