Лого на YouVersion
Иконка за търсене

لُوقا 47:7-48

لُوقا 47:7-48 UCV

اِس لیٔے، میں تُم سے کہتا ہُوں کہ اِس کے گُناہ جو بہت تھے بَخش دئیے گیٔے ہیں چونکہ اِس نے بہت مَحَبّت ظاہر کی لیکن جِس کو تھوڑا مُعاف کیا گیا ہے وہ تھوڑی مَحَبّت دکھاتا ہے۔“ تَب حُضُور عیسیٰ نے اُس خاتُون سے کہا، ”تیرے گُناہ مُعاف ہویٔے۔“