Лого на YouVersion
Иконка за търсене

لُوقا 1:17-2

لُوقا 1:17-2 UCV

تَب حُضُور عیسیٰ نے اَپنے شاگردوں سے کہا: ”یہ ناممکن ہے کہ لوگوں کو ٹھوکریں نہ لگیں لیکن افسوس ہے اُس شخص پرجو اِن ٹھوکروں کا باعث بنا۔ اُس کے لیٔے یہی بہتر تھا کہ چکّی کا بھاری سا بھاری پتّھر اُس کی گردن سے لٹکا کر اُسے سمُندر میں پھینک دیا جاتا تاکہ وہ اِن چھوٹوں میں سے کسی کے ٹھوکر کھانے کا باعث نہ بنتا۔