1
لُوقا 40:12
اُردو ہم عصر ترجُمہ
پس تُم بھی تیّار رہو کیونکہ جِس گھڑی تُمہیں اُمّید تک نہ ہوگی اِبن آدمؔ اُسی وقت آ جائے گا۔“
Сравни
Разгледайте لُوقا 12:40
2
لُوقا 31:12
بَلکہ پہلے خُدا کی بادشاہی کی تلاش کرو تُو یہ چیزیں بھی تُمہیں دے دی جایٔیں گی۔
Разгледайте لُوقا 12:31
3
لُوقا 15:12
اَور حُضُور نے اُن سے کہا، ”خبردار! ہر طرح کے لالچ سے دُور رہو؛ کسی کی زندگی کا اِنحصار اُس کے مال و دولت کی کثرت پر نہیں ہے۔“
Разгледайте لُوقا 12:15
4
لُوقا 34:12
کیونکہ جہاں تمہارا خزانہ ہے وہیں تمہارا دل بھی لگا رہے گا۔
Разгледайте لُوقا 12:34
5
لُوقا 25:12
تُم میں اَیسا کون ہے جو فکر کرکے اَپنی عمر میں گھڑی بھر کا بھی اِضافہ کر سکے؟
Разгледайте لُوقا 12:25
6
لُوقا 22:12
تَب حُضُور عیسیٰ نے اَپنے شاگردوں سے کہا: ”یہی وجہ ہے کہ میں تُم سے کہتا ہُوں، نہ تو اَپنی جان کی فکر کرو، کہ تُم کیا کھاؤگے؛ نہ اَپنے بَدن کی، کہ تُم کیا پہنوگے۔
Разгледайте لُوقا 12:22
7
لُوقا 7:12
یقیناً، تمہارے سَر کے سبھی بال بھی گنے ہوئے ہیں۔ لہٰذا ڈرو مت؛ تمہاری قِیمت تو بہت سِی گوریّوں سے بھی زِیادہ ہے۔
Разгледайте لُوقا 12:7
8
لُوقا 32:12
”اَے چھوٹے گلّے! ڈر مت! کیونکہ تمہارے آسمانی باپ کی خُوشی اِسی میں ہے کہ وہ تُمہیں بادشاہی عطا فرمائے۔
Разгледайте لُوقا 12:32
9
لُوقا 24:12
کوّوں پر غور کرو جو نہ تو بوتے ہیں اَور نہ ہی فصل کو کاٹ کر کھتّوں میں جمع کرتے ہیں، نہ اُن کے پاس گودام ہوتاہے نہ کھتّا، تو بھی خُدا اُنہیں کھِلاتاہے۔ تُم تو پرندوں سے بھی زِیادہ قدر و قِیمت والے ہو۔
Разгледайте لُوقا 12:24
10
لُوقا 29:12
اَور اِس فکر میں مُبتلا مت رہو کہ تُم کیا کھاؤگے اَور کیا پِیوگے۔ اِن چیزوں کے بارے میں فکر مت کرو۔
Разгледайте لُوقا 12:29
11
لُوقا 28:12
پس جَب خُدا میدان کی گھاس کو جو آج ہے اَور کل تنور میں جَھونکی جاتی ہے، اَیسی پوشاک پہناتاہے، تو اَے کم ایمان والو! کیا وہ تُمہیں بہتر پوشاک نہ پہنائے گا؟
Разгледайте لُوقا 12:28
12
لُوقا 2:12
کویٔی چیز ڈھکی ہویٔی نہیں جو ظاہر نہ کی جائے گی اَور نہ ہی کویٔی چیز چھپی ہویٔی ہے جو ظاہر نہ کی جائے۔
Разгледайте لُوقا 12:2
Начало
Библия
Планове
Видеа