1
پَیدائش 24:5
کِتابِ مُقادّس
اور حنُوؔک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور وہ غائِب ہو گیا کیونکہ خُدا نے اُسے اُٹھا لِیا۔
قارن
اكتشف پَیدائش 5:24
2
پَیدائش 22:5
اور متوسِلحؔ کی پَیدایش کے بعد حنُوؔک تِین سَو برس تک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئیِں۔
اكتشف پَیدائش 5:22
3
پَیدائش 1:5
یہ آدمؔ کا نسب نامہ ہے۔ جِس دِن خُدا نے آدمؔ کو پَیدا کِیا تو اُسے اپنی شبِیہ پر بنایا۔
اكتشف پَیدائش 5:1
4
پَیدائش 2:5
نر اور ناری اُن کو پَیدا کِیا اور اُن کو برکت دی اور جِس روز وہ خلق ہُوئے اُن کا نام آدمؔ رکھّا۔
اكتشف پَیدائش 5:2
الصفحة الرئيسية
الكتاب المقدس
خطط
فيديوهات